Category: Veterinary

بلوچستان: بے روزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کا 3 مئی کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سامنے ڈگریاں جلانے کا فیصلہ

بلوچستان: بے روزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کا 3 مئی کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سامنے ڈگریاں جلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (پریس ریلیز) بلوچستان بےروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں بلوچستان کے تمام اضلاع سے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے کافی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ جن پر بلوچستان کے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کے لئے پچھلے چار سالوں سے آسامیاں پیدا نہ کرنے کے خلاف شدید قسم کے نعرے درج تھے۔ مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان بیروزگاروٹنری ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے رہنماؤں ڈاکٹر ثناء بلوچ، ڈاکٹر شعیب بلوچ، ڈاکٹر عنایت کاکڑ، ڈاکٹر اعجاز بلوچ، ڈاکٹر اکرم خان، ڈاکٹر عنایت زہری، ڈاکٹر ولی کھیتران، ڈاکٹر حبیب خان، ڈاکٹر نصراللہ خان و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان کے بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز کے لئے آسامیاں پیدا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھےہیں

حکومت کے پاس لگژی گاڑیوں کے لئے پیسے ہیں لیکن بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز کے لئے آسامیاں پیدا کرنے کے لئے پیسے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر سال پی ایس ڈی پی میں ڈویلپمنٹ کے لئے زیادہ فنڈز مختص کرتی ہے جن کو معینہ مدت تک خرچ نہ کر سکنے کیوجہ سے تمام پیسہ لیپس ہوکر دوبارہ وفاقی حکومت کے فنڈز میں جاتے ہیں۔ لیکن حکومت بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز کے لئے بجٹ میں آسامیاں مختص نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ روزگار ہمارا آئینی اور بنیادی حق ہے۔ کیونکہ وفاقی حکومت کے پاس ہماری ہی سرزمین کے وسائل سیندک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ، سوئی گیس اور گوادر سے پیسے جمع ہوجاتے ہیں۔ پھر وفاق سے صوبائی حکومت میں پیسے آجاتے ہیں۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صوبائی حکومت اتنی نا اہل ہے کہ بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز کے لئے آسامیاں مختص نہیں کر سکتی۔

سابقہ حکومتوں کے نا اہلی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان میں بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت بلوچستان میں 1600 سے زائد وٹنری ڈاکٹرز بیروزگار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کے 1600 بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز اسامیوں کی عدم دستیابی سے تنگ آکر بلوچستان کے تمام بیروزگار وٹنریڈاکٹرز نے 3 مئی کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سامنے اپنی ڈگریاں جلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ 2 مئی کو 12 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے آخر میں حکومت کے اعلی حکام بشمول فنانس منسٹر اور وزیر اعلی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے بیروزگار وٹنری ڈاکٹرز کے لئے بجٹ 2019-20 میں آسامیاں مختص کئے جائیں۔ اور انہوں نے تمام صحافی حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 3 مئی کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سامنے آکر ہماری ڈگریاں جلانے کا احتجاج اور دھرنا کو مکمل کوریج دیں۔

Animal Reproduction Biology MCQS

Animal Reproduction Biology MCQS

Animal reproduction is one of most important branch of veterinary science that deals with diseases and disorders of reproductive origin. Animal reproduction is a wide term that includes , Embryology, Obstetrics & Gynecology, Reproductive Biotechnology, artificial insemination and Reproductive Ultrasonography,

You can practice for the preparation of PPSC, Entrance Test . Veterinary Reproductive Physiology ,Questions with multiple choices

Multiple Choice Questions

Attempt all the questions below.

If you find any mistake in the questions, kindly notify us in comment section.

6th National Workshop on  Reproductive Ultrasonography  in Domestic Animals at  UVAS

6th National Workshop on Reproductive Ultrasonography in Domestic Animals at UVAS

University of Veterinary & Animals Sciences- Lahore, Department of Theriogenology under the flag Society for Animal Reproduction of Pakistan (SARP) has successfully conducted Five (05) days hands on training on ultrasonography in various species including Cows, Buffalo, Goat, Canines and Equine

Advertisement

More than Thirty five (35) participants including Postgraduate students of the Department of Theriogenology , Various professional veterinarians, Para veterinary staff and progressive farmers attended the workshop. The aim of the workshop was to introduce the use of modern diagnostic techniques in clinical practice and to provide technical assistance to the Clinicians on ultrasonography in domestic animals. Participants from all over Pakistan were present at the workshop including Sindh , Balochistan and khyberPukhtoon khuwah, Gilgit.

Professor Dr. Nasim Ahmad who pioneered the use of ultrasound machine in animals in Pakistan for diagnostic purposes especially for their reproductive management. Because heat detection and early pregnancy diagnoses are the economic indicators for good dairy farming. Professor Dr. Nasim Ahmad is now committed to bring quality in clinical services and good reproductive performances of domestic animals. His contributions toward this profession are endless

Participants were also amused with the visit to Wagah border and a dinner at one of the prestigious hotel at Lahore. Furthermore the participants were guided through presentations by invited lectures by Prof. Dr. Nasim Ahmad, Professor Mian Abdul sattar , Dr. Amjad Riaz, Dr.Aijaz Ali Channa, Dr. M. Irfan Ur Rehman, Dr. Muhammad Zahid Tahir and other faculty members

On the last day of workshop certificate distribution ceremony was organized for the participants. The cheif guest of the ceremony was UVAS worthy Vice Chancellor Professsor Dr. Talat Naseer Pasha. Worthy VC made the ceremony honored with his presence.

UVAS Worthy VC Professor Talat Naseer Pasha as Chief Guest

Postgraduate students of Department of Theriogenology worked hard to make it success story but would never have been possible without the supervision and guidance of Professor Dr. Nasim Ahmad.

Hence five days workshop was a success as like previous years. Few Glimpses from the workshop